: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوئٹے مالا سٹی،29مارچ(ایجنسی) گوئٹے مالا میں ایک بس گہری کھائی میں گر جانے کی وجہ سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی، جبکہ بہت سے لوگ شدید زخمی
ہو گئے. حکام نے بتایا کہ بس 150 فٹ گہری کھائی میں گر گئی. اس کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے. انہوں نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ بہت سے مسافر شدید زخمی ہوئے ہیں.